کورونا، پاکستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 500 سے بڑھ گئی

ملک میں کورونا وائرس کے 5 ہزار 801 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

وزیراعظم لاک ڈاؤن میں پھنس گئے ہیں، کائرہ

کورونا وائرس کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت تھی جو سیاستدان نہیں بنا سکے۔

خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا کے مزید 211 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پشاور ہائی کورٹ سوات بینچ کے ملازمین کورونا وائرس کا شکار

سوات بینچ کے ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد مینگورہ بینچ کی متعلقہ برانچ کو سیل کر دیا گیا۔

کراچی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ ہزار سے تجاوز کرگئی

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں سامنےآنے والے تین سو سات نئے کیسز میں سے دو سو سینتیس کا تعلق کراچی سے ہے

برج خلیفہ دنیا کا بلند ترین ڈونیشن باکس بن گیا

دنیا کی بلند ترین عمارت اب ضرورت مندوں کے لیے دی جانے والی امداد سے روشن ہو گی۔

کورونا وائرس، خیبر پختونخوا کے بند ادارے اور محکمے کھل گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے سیکرٹریٹ افسران کی حاضری کے حوالے سے سرکلر جاری کر دیا۔

کورونا: پنجاب میں اسمارٹ سیمپلنگ کا آغاز

صوبے میں کورونا وائرس کے ایک لاکھ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، ترجمان حکومت پنجاب مسرت چیمہ

پشاور: طبی عملہ کورونا کا نشانہ بننے لگا

ایک دن میں 14 ڈاکٹروں کے ٹیسٹ مثبت آئے جن میں 9 لیڈی ڈاکٹرز شامل ہیں۔

بلوچستان: جاری لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک توسیع

کورونا کیسز کا مقامی سطح پر پھیلاؤ ہو رہا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز