کراچی: انڈس اسپتال کے 8 ڈاکٹرز میں کورونا کی تصدیق

ڈاکٹرز کورونا ایمرجنسی کے دوران مسلسل اپنے فرائض انجام دے رہے تھے، اسپتال انتظامیہ

کورونا: کراچی کے ہاٹ اسپاٹ علاقے، ڈی جی ہیلتھ نے بتادیے

عالمی وبا کورونا نے صدر ٹاؤن کے 233 اور لیاڑی ٹاؤن کے 218 افراد کو متاثر کیا ہے۔

بلوچستان: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 71 نئے کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 1049 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد اموات

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 10 لاکھ 8 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

قومی اسملبی سیکریٹریٹ: دفاتر کی بندش میں توسیع

دفاتر کو 9 مئی تک مزید بند رکھا جائے گا۔

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 299 نئے کیسز رپورٹ

روشنیوں کے شہرمیں کورونا سے متاثرہ 12 افراد کی اموات بھی ہو ئی ہیں۔

بلوچستان میں کوروناکیسزکی تعداد1031ہوگئی

بلوچستان میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران53 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اورمجموعی طور پر880مقامی کیسز ہیں، ترجمان صوبائی حکومت

ماسک نہ پہننے والے سڑکوں کی صفائی کرینگے

کورونا وائرس سے اب تک مڈغاسکر میں صرف 128 افراد متاثر ہوئے ہیں تاہم حکومت خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے پیش آرہی ہے۔

امریکہ کا ایک مرتبہ پھر چین سے لیبارٹری تک رسائی کا مطالبہ

امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم چین سے کورونا وائرس کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کر چکے ہیں۔

امریکہ: ویتنام جنگ سے زیادہ اموات کورونا سے ہو گئیں

آٹھ سالہ طویل ویتنام جنگ میں 58 ہزار امریکی جاں بحق ہوئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز