اسکولوں کے بچے اومیکرون سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، فواد چودھری

کورونا کیسز کی یومیہ تعداد پانچ ہزار تک پہنچ گئی ہے، کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر کی میڈیا بریفنگ

کورونا وائرس، جاپان کے شہروں نے ہنگامی حالت کے نفاذ کی درخواست کر دی

جاپان کے وسطی علاقوں میں کورونا اور نئے ویریئنٹ اومیکرون کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔

میرپور آزاد کشمیر کے 7 تعلیمی ادارے کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر بند

تعلیمی اداروں کو آئندہ دس روز کے لیے بند کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

امریکہ، جنرل مارک ملی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

جنرل مارک ملی مکمل طور پر ویکسینیٹڈ ہیں اور انہوں نے بوسٹر ڈوز بھی لگوا ‏رکھی ہے۔

سندھ میں کورونا کے مزید3 ہزار 238 کیسز رپورٹ، 260مریضوں کی حالت تشویشناک

صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد بڑھ کر پانچ لاکھ چار ہزار193 ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

ڈی ایچ او اسلام آباد نے دونوں تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا۔

کورونا وائرس، ملک میں اموات 29 ہزار سے تجاوز کر گئیں

عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔

کراچی میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، شرح 35 فیصد سے بڑھ گئی

گزشتہ 24 گھنٹے میں اسلام آباد میں کورونا وائرس کی شرح 6.95 فیصد رہی۔

سوئیڈن کی وزیر اعظم بھی کورونا میں مبتلا

سوئیڈن میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

کیا اومیکرون ہر شخص تک پہنچے گا ؟

کورونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنا ممکن نہیں ہے، ماہر وبائی امراض

ٹاپ اسٹوریز