پاکستان میں کورونا سے مزید46افراد جاں بحق

ملک بھر میں مزیدایک ہزار664 کورونا کیسز رپورٹ

کورونا سے تحفظ کے لیے کیپسول تیار: نتائج حوصلہ افزا

دوا کی منظوری مل گئی تو یہ کووڈ 19 کے علاج کے لیے منہ کے ذریعے کھائی جانے والی دنیا کی پہلی اینٹی وائرل دوا ہوگی۔

افغانستان: نظام صحت تباہی کے دہانے پر،2 ہزار مراکز بند ہو چکے، ریڈ کراس

افغانستان میں اب تک صرف ایک فیصد افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا سکی ہے، ڈائریکٹر الیگزینڈر میتھیو کا پریس کانفرنس سے خطاب

پاکستان میں کورونا سے مزید56اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار411 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے

ویکسینیشن نہ کرانے والوں پر پابندیوں کا اطلاق آج سے ہو گا

این سی او سی نے ویکسینیشن نہ کرانے والے شہریوں کو یکم اکتوبر سے کئی سہولتوں سے محروم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

5سے11سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی تیاری

فائزر ویکسین5 سال تک کے بچوں کے لیے محفوظ قرار

کورونا وائرس سے بچانے والا اسپرے تیار

ایک مرتبہ اسپرے کرنے کے بعد یہ 8 گھنٹے تک کسی وائرس کے حملے کو محفوظ رکھتا ہے، ماہرین

12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع

تمام بچے ب فارم نمبر پر ویکسین لگوا سکتے ہیں، وزارت صحت

کورونا: ہر 3میں سے ایک مریض کو لانگ کوویڈ کے سامنے کا انکشاف

مردوں کے مقابلے میں خواتین لانگ کوویڈ سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید52 افراد جاں بحق

ملک بھر میں مزیدایک ہزار560کورونا کیسز رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز