امریکہ: دو ہزار 20 ارب ڈالرز کا کورونا پیکج منظور

کورونا پیکج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی پیکج ہے۔

چین: کورونا کے ابتدائی مرکز ووہان کا داخلی راستہ کھل گیا

داخلی راستہ کھلنے کے بعد چند گاڑیاں شہر میں داخل ہوئی ہیں۔

کورونا: دنیا کی 26 ہزار 889 انسانی زندگیوں کے چراغ گل

ایک لاکھ 32 ہزار 428 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنی قوت ارادی سے کورونا وائرس کو شکست دی ہے۔

اسلام آباد، پولی کلینک کے ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق

 متاثرہ ڈاکٹر کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولی کلینک ہاسٹل کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔

سندھ پولیس میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

انسپکٹر کو بخار اور نزلہ زکام ہونے پر انڈس اسپتال میں داخل کیا گیا

اٹلی: ایک دن میں کورونا سے 919 افراد ہلاک

اٹلی میں وبائی مرض سے اموات کی مجموعی تعداد 9 ہزار 134  تک پہنچ چکی ہے۔

پنجاب میں کورونا کے مزید 23 کیسز سامنے آگئے

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 448 ہوگئی، ترجمان پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیر

بلوچستان میں کورونا کے 2 مریض صحت یاب

زیر علاج دونوں مریضوں کی رپورٹ منفی آنے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت

عمران خان کا اعلان کردہ انسداد کورونا پیکج خوش آئند قرار

پاکستان نے فوری فنڈز کا مطالبہ کیا ہے جس کی منظوری بورڈ جلد دے دیگا، آئی ایم ایف

گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 16 کیسز سامنے آگئے

گلگت بلتستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 107 ہوگئی، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز