کورونا وائرس: دنیا میں 24 ہزار سے زائد اموات

متاثرہ مریضوں میں امریکہ پہلے نمبر پر آگیا جہاں مریضوں کی تعداد 85 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔گورنر نیوجرسی کے مطابق 25سو کے قریب کیسز روزانہ رپورٹ ہو رہے ہیں

پینگولیئن میں کورونا وائرس کی تصدیق

پینگولیئن بڑے پیمانے میں اسمگل کیا جانے والا ممالیہ جانور ہے جو غذا اور دوا دونوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

پاکستان میں کورونا سے 10ویں ہلاکت، 1302 متاثر

کورونا وائرس سے سندھ میں ایک، پنجاب تین، خیبرپختونخوا تین، بلوچستان ایک اور گلگت بلتستان میں بھی ایک مریض ہلاک ہوا

لاک ڈاؤن، ادویات کی ترسیل بند ہو گئی: غلام نورانی

کوریئر کمپنیز نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ادویات کی ترسیل سے معذرت کرلی ہے، چیئرمین

کوروناوائرس: متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی

کورونا سے متاثرہ مریضوں میں امریکہ، چین کے بعد دوسرے نمبر پر آ گیا ہے

پنجاب میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 405 ہوگئی، ترجمان ہیلتھ کیئر

کورونا: ڈاکٹرز اور طبی عملے کی تربیت کا پروگرام شروع

آئندہ ایک ماہ کے دوران ہیلتھ پروفیشنلز کو تربیت دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

قرنطینہ بیڈز کی تعداد ایک لاکھ 62 ہزار ہے، لفٹیننٹ جنرل افضل

آئی سی یوز میں 9670 بیڈز کی سہولت موجود ہے اور 54 ہزار طبی عملہ دستیاب ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے

ہیلتھ ورکرز مجاہد اور ذخیرہ اندوز ملک دشمن ہیں، اسد عمر

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا قومی ذمہ داری ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کی بریفنگ

پاکستان میں کورونا سے 1،191 افراد متاثر، 21 مریض صحتیاب

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 80 سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

ٹاپ اسٹوریز