گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 84 ہوگئی، ترجمان گلگت بلتستان حکومت

کورونا اقدامات کی نگرانی کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

پارلیمانی کمیٹی کورونا وائر س سے نمٹنے کیلئے اقدامات کی نگرانی کرے گی، ظفر مرزا

کورونا: حکومت سندھ کی کاوش کا اعتراف کرتا ہوں،شاہ محمود

سیاست کے لیے بہت وقت پڑا ہے، اس وقت قومی جذبے کی ضرورت ہے۔ وزیرخارجہ

کورونا: سندھ، وینٹی لیٹرز اور دیگر سامان خریدنے کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ نے چین سے کورونا کی ٹیسٹنگ مشینیں اور کٹس خریدنے کی بھی منظوری دی۔

سعودی عرب: کورونا سے متاثرہ ایک اور مریض ہلاک

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 900 سے زائد ہو گئی ہے۔

توبہ استغفار کے بغیر کورونا سے چھٹکارہ ممکن نہیں، مفتی تقی عثمانی

انفرادی اور اجتماعی طور پراللہ تعالیٰ سے رجوع کریں، مفتی منیب الرحمان

بلوچستان میں کورونا کے مزید 9 کیسز سامنے آگئے

بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 119ہوگئی،لیاقت شاہوانی

پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس: شہباز شریف اور بلاول کا واک آؤٹ

وزیراعظم عمران خان اجلاس سے کیوں چلے گئے ہیں؟ اپوزیش رہنماؤں کا استفسار

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 16 کیسز سامنے آگئے

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق 176 زائرین میں پہلے ہی کورونا وائرس ہوگئی ہے

کراچی: کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز سامنے آ گئے

شہر میں اس وبا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 147 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز