‘ڈی جی خان قرنطینہ سنٹر سے 600 لوگوں کو کل گھر بھجوادیا جائے گا’

کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر ڈاکٹرز اورطبی عملے کو خصوصی رسک الاوَنس دیں گے، عثمان بزدار

کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 19 ہوگئی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ 10 مریضوں کے حالیہ ٹیسٹ منفی آئے

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا صوبے میں کرفیو کے نفاذ کا مطالبہ

کچھ لوگ لاک ڈاؤن کی مسلسل خلاف ورزی کررہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سے درخواست ہے کہ کرفیو نافذ کریں، اویس قادر شاہ

چین سے سرجیکل ماسک کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چینی سفارتخانے کے مطابق چین ہر مشکل حالات میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا ہے۔

کورونا، یونین کونسل منگا میں 46 میں سے 39 ٹیسٹ مثبت

یونین کونسل منگا کے نتائج ہم سب کےلیے سبق ہیں کہ ہم گھروں میں رہیں، وزیر صحت خیبر پختونخوا

5 ہزار کارکنوں کو کورونا سے نمٹنے کیلئے تربیت دے رہے ہیں، ابرار الحق

دیگر ممالک کے عوام فوراً اپنی حکومت کی بات مان لیتے ہیں مگر پاکستان کی عوام میں آگاہی کی کمی ہے، چیئرمین ابرارالحق

‘کورونا کا ایک مریض 59 ہزار کو متاثر کرسکتا ہے’

کیسے یہ وائرس ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہوتا ہے اور کیوں سماجی دوری اختیار کرنے کا کہا جا رہا ہے۔

11 سال سے کم عمر بچوں کو کورونا نقصان نہیں پہنچا سکتا، فوادچودھری

کچھ دن پہلے پتہ چلا کہ سینی ٹائزر نہیں مل رہے، ابتدائی طور پر ہم 800 سینی ٹائزر بنارہے تھے تاہم اب آٹھ ہزار روزانہ بنائیں گے

اسپین میں 500 سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں

البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی۔ اس سے پہلے اسپین میں اذان دینے پر پابندی عائد تھی

ووہان میں آٹھ اپریل کو لاک ڈاؤن ختم کرنےکا فیصلہ

ووہان میں لگے کارمینوفیکچرنگ پلانٹ کو بھی کام کی اجازت دے دی گئی ہے اور ملازمین نے کام شروع کر دیا ہے

ٹاپ اسٹوریز