ایسٹرا زینیکا ویکسین اومی کرون سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے، تحقیقی رپورٹ

ایوو شیلڈ زیادہ خطرات سے دوچار افراد کو کووڈ سے متاثر ہونے پر تحفظ فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، جان پیریز ترجمان ایسٹرا زینیکا

کورونا سے ہونیوالی ہلاکتیں بتائی گئی تعداد سے 3 گنا زائد ہیں، تحقیقی رپورٹ

کووڈ 19 سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ایک کروڑ 82 لاکھ ہو چکی ہے، سی این این کی رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 11 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 953 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید25 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید ایک ہزار 122 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

پنجاب میں کورونا پابندیوں میں نرمی

آوٹ ڈور تقریبات میں ویکسینیٹڈ افراد کی تعداد پر پابندی ختم کر دی گئی۔

خطرے کی گھنٹی: ایک اور وبا دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، بل گیٹس

اس وقت کووڈ 19 کے خطرات ڈرامائی طور پر کم ہو گئے ہیں، مائیکرو سافٹ کے بانی کا اعتراف

کورونا ریپڈ رسپانس ٹیم نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

جب تک بقایا فنڈز ادا نہیں کیے جائیں گے اس وقت تک بائیکاٹ جاری رہے گا، ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

اسلام آباد کے دو تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

ڈی ایچ او اسلام آباد نے دونوں تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

حاملہ خواتین کی ویکسینیشن بچوں کو محفوظ رکھتی ہے، تحقیق

نومولود بچوں میں پیدائش کے چھ ماہ بعد تک کورونا وائرس سے بچاؤ کا زیادہ تحفظ دیکھا گیا، سی ڈی سی

دنیا بھر میں کورونا کیسز میں 19فیصد کمی، اموات کی تعداد مستحکم

جنوب مشرقی ایشیا میں کورونا کیسز میں سب سے زیادہ 37 فیصد کمی ہوئی

ٹاپ اسٹوریز