کورونا ویکسین: پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض منظور

قرض کی رقم سے 3 کروڑ 98 لاکھ کورونا ویکسین کی خوراک خریدی جائیں گی

اسمارٹ لاک ڈاؤن، فراڈ لاک ڈاؤن اور سیاسی انتقام ہے: رانا ثنا اللہ

کشمیری مجاہدین کو سلام پیش کرتا ہوں، دو سال میں کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا گیا، ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کی بات چیت

کورونا وائرس، برطانیہ کا بھارت کو ریڈ لسٹ سےنکالنے کا اعلان

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کورونا میں مبتلا بھارت کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کی شدید مذمت کی۔

کورونا سے متعلق روسی تجویز پر دنیا حیران

مسافروں کے لیے لازمی قرنطینہ اور دیگر پابندیوں کو اب فوری ختم کر دینا چاہیے، روس

سندھ: کورونا سے متاثرہ ایک ہزار 312 مریضوں کی حالت تشویشناک

صوبے میں کورونا کے مزید 2 ہزار734 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

نوعمر افراد کو بھی کوروناویکسین لگانے کی سفارش

عملدرآمد کی صورت میں تقریبا14 لاکھ نوجوانوں کو ویکسین لگے گی

ڈیلٹا کا عالمی معیشت پر حملہ، تیل کی قیمتیں گر گئیں

دنیا کی کئی بڑی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔

ویکسین نہ لگوائی تو پھیپھڑوں کا کیا حال ہوگا؟

امریکی ڈاکٹر نے ویکسینیٹڈ اور ویکسین نہ لگوانے والےکورونا مریضوں کے ایکسروں کاموازنہ پیش کیا ہے۔

کورونا وائرس، خطرناک ممالک کی فہرست جاری

ویکسین ہمیں بیمار ہو کر اسپتال پہنچنے اور شدید بیمار ہونے یا مرنے سے بچا رہی ہے، ڈاکٹر انتھونی فاؤچی

پاکستان میں کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4 ہزار 722 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

ٹاپ اسٹوریز