خاتون نے بلی سے شادی کر لی

میرے پاس کھونے کیلئے کچھ نہیں تھا لیکن پانے کو بہت کچھ تھا اسی لیے میں نے بلّی سے شادی کرلی، خاتون

دنیا کی معمر ترین خاتون انتقال کر گئیں

 کانے تاناکا 2 جنوری 1903 میں جاپان کے جنوب مغربی علاقے فیوکیوکا میں پیدا ہوئی تھیں۔

ایک ہی کمپنی میں 84 سال تک کام کرنے کا عالمی ریکارڈ

والٹر اورتھمان نامی 100 سالہ شہری کپڑے بنانے والی کمپنی کے ملازم ہیں۔

بھیک میں جمع ہونے والی بڑی رقم عطیہ کر دی

عمر رسیدہ 80 سالہ بھکارن خاتون نے مذہبی فریضے کے لیے رقم عطیہ کی۔

معروف امریکی باکسر مائیک ٹائسن نے مسافر پر مکوں کی بارش کر دی

اس واقعے کے بعد پولیس کو بلایا گیا جس نے عارضی طور پر دو افراد کو حراست میں لے لیا۔

جوناتھن 190 برس کا ہو گیا

 کچھوا 39 امریکی صدور، دو عالمی جنگیں کا دور دیکھ چکا ہے

برطانوی ملکہ الزبتھ کو اپنی باربی ڈول مل گئی

گڑیا جون کے شروع میں پلاٹینم جوبلی کی سرکاری تقریبات سے قبل لندن کے اسٹورز میں فروخت کی جائے گی

ٹرین کے نیچے آنے والی خاتون معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی

خاتون کی ٹرین کے نیچے آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ملازم کی سرپرائز برتھ ڈے پارٹی پر کمپنی کوساڑھے4 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ

ملازم کو ان کی مرضی کے خلاف برتھ ڈے پارٹی دی گئی جس کے بعد انہیں دل کا دورہ پڑا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے پاس ذاتی گھر نہیں ہے

میرے پاس اپنا کوئی ذاتی مکان نہیں بلکہ میں دوستوں کے گھروں میں  رہتا ہوں، ایلون مسک

ٹاپ اسٹوریز