دبئی میں پہلی زیرآب مسجد تعمیر کرنے کا منصوبہ

محکمہ اسلامی امور و فلاحی سرگرمیوں کیجانب سے اس مسجد کو دبئی واٹر کینال میں تعمیر کیا جائے گا۔

شنگھائی:3 سال تک بغیر حاضری کے 16 کمپنیوں سے تنخواہ، خاتون گرفتار

پولیس نے خاتون کے شوہر کے حوالے سے بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

لاکھوں روپے کھانے کا بل، خاتون نے پولیس بلا لی

سنگاپور کی سیر کو جانے والی جاپانی خاتون نے وہاں کے ایک ریسٹورنٹ میں کیکڑا آرڈر کیا تھا۔

زہریلی مچھلی کھانے سے خاتون کے ہاتھ اور پاؤں ضائع ہو گئے

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خاتون نے کچی "تلاپیا مچھلی" کھائی تھی۔

آرکنساس: ہیروں کی کان میں ہیرا تلاش کریں اور امیر ہو جائیں

1906 میں ہیرے ملنا شروع ہوئے تھے اور اب تک ہزاروں کی تعداد میں ہیرے دریافت ہو چکے ہیں۔

پیرو: 8 سوئیاں نگلنے والے بچے کو بچا لیا گیا

بچے کے پیٹ سے نکلنے والی سوئیاں فارم کے جانوروں کو ٹیکے لگانے کیلئے بنائی گئی تھیں۔

چین: 70 سے زائد مگرمچھ فارم سے فرار ہو گئے

پولیس نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کر دی۔

مصر: سمندر کے پانی کا رنگ اچانک تبدیل، لوگ خوفزدہ

سمندر کا پانی بعض مقامات پر ہلکا سبز اور بعض جگہوں پر گہرا سبز ہو گیا۔

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی 8 کروڑ روپے سے زائد کی لاٹری جیت گیا

پاکستانی شہری محمد گزشتہ سال ہی بیوی بچوں کے ہمراہ متحدہ عرب امارات منتقل ہوا تھا۔

جیل سے خطرناک قیدی کیسے فرار ہوا؟ ویڈیو وائرل

پولیس قیدی کی گرفتاری کیلئے ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی سے بھی مدد لے رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز