پنجاب : مارکیٹوں، بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم
چاند رات تک مارکیٹوں اور بازاروں پر وقت کی پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔
نانگا پربت بھی فتح، شہروز کاشف 7 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا دنیا کا کمر عمر ترین کوہ پیما
حکومت نے10 لاکھ دینے کا وعدہ کیا لیکن صرف 4.5لاکھ ہی دئیے ہیں۔
پی ٹی آئی جلسے سے اسلحہ بردار شخص گرفتار
پولیس نے متعلقہ شخص کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا
شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک ہے۔
ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
پہلی عید اسپیشل ٹرین 8 جولائی کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ ہو گی۔
یونیورسٹی سے نکالنے اور دوبارہ داخلہ نہ دینے پر 2 پروفیسرز قتل
پولیس نے ملزم کو واقعے کے بعد گرفتار کر لیا۔
چیونٹیاں سونے کی چین لے اڑیں، ویڈیو وائرل
بھارتی انڈین فاریسٹ سروس کے ملازم نے سونے کی چین لے جاتی چیونٹیوں کی ویڈیو شیئر کی۔
سوڈان: فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہرے،8 افراد ہلاک
احتجاج روکنے کے لیے پولیس نے دارالحکومت میں پُل بند کر دیے اور ہزاروں مظاہرین پر آنسو گیس پھینکی
ایران میں6.1 شدت کا زلزلہ، 5افراد ہلاک
زلزلے کا مرکز ایران کے جنوبی ساحلی علاقے کی بندرگاہ لنگا تھا
سندھ اور بلوچستان میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی
بارشیں برسانےوالا سسٹم مضبوط، شدید بارشوں کا امکان ہے