سعودی عرب میں حج 2024 سے قبل کئی ملازمتوں کا اعلان

درخواست دہندگان کے لیے ضروری ہے کہ وہ کم از کم ہائی اسکول ڈپلومہ کے حامل ہوں اور ضروری جسمانی اور طبی تقاضوں کو پورا کریں۔

2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی

جوش بولنگ کی یہ دوسری شادی ہے اور وہ ایک بچی کے باپ بھی ہیں، ایبی اور برٹنی اسکول ٹیچر ہیں

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی

نمازیوں نے بارش کے دوان نماز جمعہ ادا کی اور بارش کے برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔

غیر متعلقہ پاسپورٹ رکھنے پر پی آئی اے کی فضائی میزبان کینیڈا میں گرفتار

ائیر ہوسٹس سوشل میڈیا پر ماڈل اور معروف پاکستانی گلوکارہ کی عزیزہ ہیں

پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کا پانی صحت کیلئے نقصان دہ قرار

پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو مراسلہ

خیبرپختونخوا، مستحق افراد کو عید پیکج دینے کی منظوری

ہر صوبائی حلقے میں ایک ہزار مستحق افراد کو دس، دس ہزار روپے دیے جائیں گے

پاکستان کا گردشی قرضہ 5.7 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا

بجلی، پٹرولیم، گیس کے شعبے پاکستان میں گردشی قرضوں میں سب سے زیادہ شراکت دار ہیں، ویلتھ پاک

پی سی بی کا بابر اعظم کو قومی ٹیم کی کپتانی دینے کا فیصلہ

بابر نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل بطور کپتان ذمہ داریاں سنبھالیں گے

گوگل نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

نیا فیچر ابتدائی طور پر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز صارفین کیلئے دستیاب ہو گا۔

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز