غیر ویکسین شدہ افراد بھی عمرہ ادا کرسکیں گے

صرف ان غیر ویکسین یافتہ افراد کو اجازت ہوگی جو اس سے پہلے کورونا کا شکار نہیں ہوئے۔

شعیب کی سادگی پسند آئی تھی، ثانیہ مرزا

ثانیہ سے پہلی ملاقات کے بعد ہی امی ابو کو کال ملائی تھی، شعیب ملک

ایشیا کپ کا آغاز 27 اگست سے ہوگا، ایشین کرکٹ کونسل کا اعلان

ٹورنامنٹ میں میزبان سری لنکا، پاکستان، بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

“سرکٹ” احمقانہ کردار تھا، سنجے دت کی وجہ سے کیا، ارشد وارثی

راجکمار ہیرانی بھی جانتے تھے کہ یہ ایک احمقانہ کردار ہے۔

روسی صدر کا 500 سے زائد غیر ملکی طیارے واپس نہ کرنے کا فیصلہ

روسی فضائی کمپنیاں جو طیارے استعمال کر رہی ہیں ان میں سے 75 فیصد لیز یا کرائے پر حاصل کیے گئے ہیں۔

پاک آسٹریلیا میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد، اعلامیہ جاری

5 اپریل کو شیڈول ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ بھی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ بریانی کے دیوانے

اردو تو نہیں سیکھ سکا لیکن بریانی کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔

ٹاپ اسٹوریز