او آئی سی کا بھارت میں مسلمانوں پر مسلسل حملوں پر گہری تشویش کا اظہار

عالمی برادری اور اقوام متحدہ ان واقعات کو روکنے کیلئے اقدامات اٹھائے، سیکرٹری جنرل او آئی سی

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 1 مسافر ہلاک 7 لاپتہ

طیارے میں سوار باقی 7 مسافروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے

پی ایس ایل 7: کراچی کنگز کو مسلسل ساتویں شکست

اسلام آباد یونائٹیڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 1 رن سے شکست دے دی۔

پی ٹی اے کا فوری طور پر کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی اے نے کرپٹوکرنسی ویب سائٹس کے حوالے سے وزارت آئی ٹی سے رائے بھی مانگ لی ہے۔

ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں پاکستانیوں کا چوتھا نمبر

 معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کا غیر اخلاقی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ 

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی خیال زمان اورکزئی کا انتقال ہو گیا

مرحوم خیال زمان اورکزئی ہنگو سے رکن قومی اسمبلی تھے۔

قندیل بلوچ قتل کیس،مرکزی ملزم بری

مقتولہ کے دو بھائی سمیت 5 ملزمان بری ہوچکے

جنگ کا خطرہ: یوکرین کا 48 گھنٹوں میں روس سے ملاقات کا مطالبہ

یوکرین دیگر اہم یورپی ممالک کے سکیورٹی گروپس سے بھی ملاقات کا خواہاں ہے

حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی، اسدالدین اویسی 

لڑکیاں حجاب اور نقاب پہنے کالج جائیں گی اور ڈاکٹر، کلکٹر اور بزنس وومین بنیں گی، مسلم رہنما

ٹاپ اسٹوریز