نیوزی لینڈ میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

کورونا کی نئی قسم سے متاثرہ شخص جرمنی سے ملک واپس آیا تھا

پاکستان کے آصف ہزارہ نے ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل جیت لیا

آصف ہزارہ نے یوگنڈا کے باکسرکو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

6 بہنوں کی 6 بھائیوں سے پسند کی اجتماعی شادی

چھ بہنوں کی اپنے چچا کے چھ بیٹوں سے اجتماعی شادی ہوئی ہے.مہنگائی کے دور میں دلہے اور دلہنیں خوشی سے نہال ہیں۔

ہتھیاروں کی خریداری کا معاہدہ: یو اے ای، امریکہ میں بات چیت معطل

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں اسلحہ خریداری کا معاہدہ ہوا تھا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی کر دی گئی۔

فیاض چوہان نے ن لیگ کیلئے مٹھائی کیوں بانٹی؟

بیگم صفدر اعوان کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں مٹھائی لایا ہوں۔

کبھی بنی گالا کے رہائشی اخراجات کیلئے ایک روپیہ تک ادا نہیں کیا، جہانگیر ترین

میں نے نیا پاکستان بنانے کے لیے جس حد تک ہوسکتا تھا پی ٹی آئی کی مدد کی۔

اومیکرون دنیا بھر میں غیر معمولی رفتار سے پھیل رہا ہے، ڈبلیو ایچ او

جینیاتی شکل تبدیل کرنے والی کورونا کی یہ قسم اب تک 77 ملکوں میں پھیل چکی ہے۔

بابر اعظم اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق میں “ٹھن” گئی

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے چیلنج دے دیا۔

جسٹن بیبر کا سعودی عرب میں کنسرٹ

سنگر نے کنسرٹ  کی تصاویر شئیر کر کے تھینک یو سعودی عرب کا کیپشن دیا

ٹاپ اسٹوریز