امتیابھ بچن کو اب ریس ختم کر دینی چاہیے، سلیم خان

امیتابھ نے اپنی زندگی میں وہ سب حاصل کرلیا ہے جو انہیں کرنا چاہیے تھا

شکریہ عمران خان! افغان مترجم  افغانستان سے بچ نکلنے میں کامیاب

امان خلیلی نے امریکی صدر بائیڈن کو اس وقت ریسکیو کیا تھا جب بطور سینیٹر افغانستان کا دورہ پر تھے

گھر میں پڑے مجسمے قدیم مصری نوادرات نکلے

مجسموں کی جوڑی 2لاکھ 65 ہزار ڈالر سے زیادہ میں فروخت ہوئی

ٹوئٹر میں ‘سافٹ بلاک’ کا نیا فیچر

لسٹ سے نکالے گئے افراد اپنی ٹائم لائن میں آپ کی ٹوئیٹس نہیں دیکھ سکیں گے

حجاب نہ پہننے پر خاتون پر تشدد

مصر میں خاتون فارماسسٹ کوساتھی خواتین نے حجاب نہ پہننے پر مارا

سُر اور سنگیت کے بےتاج بادشاہ کا 73واں یوم پیدائش

نصرت فتح علی خان نے قوالی کے فن سے دنيا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا

14 کینگرو ہلاک کرنے پر دو لڑکے گرفتار

کینگروؤں کو مارنے کے جرم میں 17 سال کے دو لڑکوں کو گرفتار کرلیا گیا

ڈرامہ سیریل ‘پری زاد’ کا راج جاری

پری زاد اپنی کاسٹ اور مضبوط کہانی کی وجہ سے سب سے داد موصول کر رہا ہے

کراچی: ملک کا پہلا انٹر ایکٹو سائنس سینٹر قائم

کراچی میں ملک کا پہلا سائنس سینٹر داؤد فاؤنڈیشن کی جانب سے قائم کیا گیا ہے۔

اداکارہ ریشم سوشل میڈیا پر چھا گئیں

ریشم کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

ٹاپ اسٹوریز