سگریٹ پینے والی عورتوں کی مشکل

خواتین کا تمباکو نوشی کیساتھ ’جذباتی لگاؤ‘ زیادہ ہوتا ہے، ماہرین

100 سے زائد روسی ساختہ ہیلی کاپٹر طالبان کے ہاتھ لگ گئے

سپیئر پارٹس اور مینٹیننس اسٹاف کی عدم موجودگی کی وجہ سے طالبان ان ہیلی کاپٹرز کو استعمال نہیں کر سکیں گے۔

’ہائیکنگ کریں: گم گئے تو ڈرون ڈھونڈ لیں گے‘

ہائیکنگ کے دوران شہریوں کو سیکیورٹی بھی فراہم کی جائے گی، پولیس

اوپنرز نے امید کے مطابق پرفارم نہیں کیا، بابراعظم

 سیکھنے کا عمل ہمیشہ جاری رہتا ہے، کوشش ہوتی ہے کہ ٹیم کے لیے اچھا کھیلوں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم

افغانستان میں بننے والی حکومت میں تمام طبقات کی نمائندگی ہو، تاجکستان

صدر امام علی رحمانوف کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔

امیتابھ بچن کی مہنگی گاڑی ضبط

کاغذات کی تصدیق کرنے کے بعد گاڑی چھوڑ دیں گے، ٹریفک پولیس

طالبان کو کروڑوں پاؤنڈ کی پیشکش کیوں؟

بورس جانسن گزشتہ رات طالبان کو منجمد اکاونٹس بحال کرنے کی ایک ڈرامائی پیشکش کی ہے۔

پی ٹی وی: بابر اور غالب پر ڈرامہ سیریز بنائے گا، فواد چودھری

ابتدائی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ہونڈا نے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کا نیا ماڈل متعارف کرادیا

کمپنی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ نئے ماڈل میں 101 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

پہلے ڈانٹ پھر معافی: نذیر چوہان کو نیا ٹاسک مل گیا

نذیر چوہان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، بیانات پر شرمندگی کا اظہار

ٹاپ اسٹوریز