کورونا وائرس کی تشخیص اب فیس ماسک کرے گا

سانس میں وائرس ہونے کی صورت میں ماسک پر ہی لکھا ہوا آ جائے گا، ماہرین

ایپل کی مصنوعات استعمال کرنے والے خبردار، وارننگ جاری

اگرمصنوعات طبی آلات کیلئے مسئلہ بن رہی ہیں تو برائے مہربانی استعمال نہ کریں، کمپنی

فائزر اور موڈرنا ویکسین زندگی بھر کیلئے مؤثر ثابت

ویکسین لگوانے والوں کی قوت مدافعت مضبوط ہو جاتی ہے، ماہرین کا دعویٰ

لندن: ریلوے اسٹیشن پر آگ لگ گئی، 100 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا

10 فائر انجن اور 70 فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پایا۔ 

آج شب چاند اور مشتری ایک دوسرے کے بیحد نزدیک ہیں

یہ دلکش اور حسین منظر صبح تک برقرار رہے گا۔

پاکستان میں بیگمات کے جھگڑے: دبئی میں شوہر لڑ پڑے، مقدمہ درج

پاکستان میں بیگمات کے جھگڑے  کے باعث دبئی میں شوہر لڑ پڑے اور مقدمہ عدالت پہنچ گیا۔

جنوبی افریقا: خواتین کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت دینے کی تجویز

جنوبی افریقا میں خواتین کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت دینے کی تجویز سامنے آ گئی۔

بی سی سی آئی کی ٹی20 ورلڈکپ یو اے ای منتقل ہونے کی تصدیق

عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت میں نہیں ہو سکتا۔

زلفی بخاری نے دورہ اسرائیل کی تردید کردی

انتہائی مضحکہ بات ہے کہ پاکستانی اخباراسرائیل جانے کی خبر اسرائیلی خبروں کے ذریعے اور اسرائیلی اخبار پاکستانی ذریعے سے دے رہا ہے، ٹوئٹر پر پیغام

حریم شاہ کی شادی: سعید غنی ،مرتضیٰ وہاب اور شہلا رضا کا ردعمل آ گیا

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی سے متعلق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی لاعلم نکلے۔

ٹاپ اسٹوریز