ٹوبہ ٹیک سنگھ، فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

مقتولیں کے سر اور چھاتی میں گولیاں ماری گئیں۔

اسرائیل عالمی برادری کی حمایت کھونے لگا ہے، امریکی صدر

قطر اور مصر سے 100 یرغمالیوں کی رہائی کی بات کی ہے۔

غزہ جنگ، اسرائیلی فوجی نے اپنے ہی 20 ساتھیوں کو مار ڈالا

غزہ کی زمینی لڑائی میں اب تک 105 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں۔

سردیوں کا موسم بارش کے مرحلے میں داخل ہونے کو تیار

بارشوں کا سلسلہ 15سے17دسمبر جاری رہے گا،چیف میٹرولوجسٹ

پی ٹی آئی ولاگرز کو سپورٹ کرنے کے الزامات کو مسترد کرتی ہوں، جمائما

ایک انٹرویومیں آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ باہربیٹھے ولاگرزکو جمائما پیسے دے رہی ہے

خام تیل کی قیمتیں ساڑھے تین فیصد تک گر گئیں

برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت 73 اعشاریہ 66 فیصد ہوگئی۔

امریکہ، رواں موسم میں فلو سے 1600 سے زائد افراد ہلاک

اسپتالوں میں فلو کے مریضوں کی ہفتہ وار داخلوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

عمران خان کی عدالت سے دھوپ میں بیٹھنے کی درخواست

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردجرم عائد کرنے کیلئے 13 دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی۔

گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 15 فیصد کی کمی

جولائی سے نومبر2023 تک کی مدت میں ملک میں گاڑیوں کے 514780 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی

پاکستان کو جونئیر ہاکی ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل میں شکست

پاکستان کو اسپین نے 2-4 سے شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز