دورہ آسٹریلیا: ابرار احمد کی انجری، ساجد خان کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان

ساجد خان کو ابرار احمد کے بیک اپ کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

بیرون ملک نوکریاں، مزید 6شہروں میں امیگرنٹ دفاتر کھولنے کا فیصلہ

شناختی کارڈ اور ڈومیسائل کے اجراء کے مقام سے ہی پروٹیکٹوریٹ بنوانے کی شرط بھی ختم کردی گئی

گمشدگی کے دنوں میں سب سے زیادہ اللہ کی یاد آئی، عمران ریاض

میں جو بات کر رہا تھا وہ اختلافِ رائے میں آسکتی ہے اور وہ بات کوئی بھی کسی سے بھی کر سکتا ہے۔

ڈالر کی قدر میں اضافہ، 283 روپے 90 پیسوں کی سطح پر بند

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

رواں سال پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟گوگل نے فہرست جاری کردی

دوسرے نمبر پر ٹک ٹاکر علیزہ سحر، تیسرے نمبر پر بھارتی اداکار ٹائیگر شروف موجود ہیں

ملک کو تباہ کرنے والے کی نااہلی کی سزا 5 سال ہے، چیف جسٹس

پارلیمنٹ کی قانون سازی چلے گی یا سپریم کورٹ کا فیصلہ، اونٹ کسی کروٹ تو بیٹھنا ہے

کراچی کا ضلع شرقی، شہریوں کے لیے ڈیتھ زون

سال 2023 کے آغاز سے 8 دسمبر تک کراچی ضلع شرقی میں ڈاکؤوں کے ہاتھوں 34 افراد قتل ہوئے

اسد شفیق کا انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کوئی دباؤ نہیں، پی سی بی سے سلیکشن کمیٹی میں شمولیت کی پیشکش ہے، قومی کرکٹر

اسلام آباد اور پشاور کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور بوندا باندی کا امکان

خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز