جانوروں کی پہلی کورونا ویکسین تیار

ویکسین کی بڑے پیمانے پر پیداوار اپریل میں شروع کی جا سکتی ہے، روس

لاہور: کورونا مریض جہاز میں بیٹھ گیا، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز 412 سے کورونا متاثر مریض شارجہ جانے کی کوشش کر رہا تھا۔

سعودی عرب: قومی کرکٹ ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

سعودی عرب نے  نیشنل کرکٹ ٹیم بنانے پرنظریں مرکوز کرلی ہیں، چیئرمین سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن

خبردار! آج اپریل فول کے نام پر آپ سے سنگین مذاق کیا جاسکتا ہے

یہ سنگین مذاق کسی کی جان بھی لے سکتا ہے اور شدید پریشان بھی کرسکتا ہے

عثمان مختار شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ان کی شادی 2 اپریل کو طے تھی تاہم کورونا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سےانہوں نے آج ہی سادگی سے شادی کر لی ہے۔

ماہرہ خان ‘لال’ کے عشق میں

ماہرہ خان نے سرخ رنگ کا دوپٹہ اوڑھ رکھا ہے اور  تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ' لال کی محبت میں'۔

کینیڈا: پراسرار دماغی بیماری سے 5 افراد ہلاک

کینیڈا میں ایک پراسرا دماغی بیماری سے پانچ افراد ہلاک جب کہ 43 سے زائد متاثر ہو گئے ہیں۔

آسٹریلیا: دلکش تصاویر بنانی ہیں تو گلابی پانی والی جھیل پہ آئیں

خوبصورت تصاویر اور سیلفیاں بنانے کے دلدادہ افراد کی تلاش گلابی پانی والی جھیل پہ آکر ٹھہر سی گئی ہے۔

اب دانت بھی واپس آسکیں گے؟

اس دریافت سے ان لاکھوں افراد کے لیے امید کی روشنی ابھری ہے جو بتیسی کے سہارے زندگی گزار رہے ہیں۔

دنیا کا سب سے بڑا لال بیگ بچ گیا

کاک روچ کو ریسکیو کرنے والے لوگوں نے اسے صاف کر کے دوبارہ قریبی جنگل میں چھوڑ دیا۔ 

ٹاپ اسٹوریز