مریخ جیسی جھیل دریافت

جھیل پر موجود پتھر اور دیگر معدنیات مریخ سے حاصل ہونے والے شواہد سے بہت زیادہ ملتے جلتے ہیں۔

گردوں کا عالمی دن

جن ممالک میں گردوں کی بیماریاں عام ان میں پاکستان کا آٹھواں نمبر

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا۔

ہوشیار: نظام ہضم کا متاثر ہونا کورونا کی علامت ہوسکتا ہے

کورونا وائرس پھیپھڑوں اور دل سمیت انسانی جسم کے تمام اہم اعضا پر نہایت خطرناک اثرات مرتب کرتا ہے۔

فلموں میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والا خان کون؟

دبنگ خان کی تین فلمیں ایسی ہیں جنہوں نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا اور کمائی کے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے۔

سعودی عرب: مسجد نبوی میں نصب کیا جانے والا بجلی کا پہلا بلب

مسجد نبوی میں 117 سال قبل لگایا جانے والا بلب دارلمدینہ عجائب گھر میں تاحال محفوظ ہے۔

روس: ٹوئٹر کا استعمال محدود کرنے کیلیے اسپیڈ کم کردی

ویب سائٹ سے ممنوعہ مواد پر مشتمل پوسٹیں نہ ہٹائی گئیں تو مکمل طور پر پابندی بھی عائد کی جا سکتی ہے، روسی حکام

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی

ٹی ٹوئنٹی میں بلے بازوں میں انگلینڈ کے سلامی بلے باز ڈیوڈ میلان کا نمبر پہلا ہے جب کہ آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

غیر امریکی یوٹیوبرز پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

یوٹیوب نے ای میل کے ذریعے یوٹیوبرز کو آگاہ کر دیا ہے کہ اس نئی پالیسی کا اطلاق جون 2021 سے ہو گا۔

تیکھے سوالات: تھائی لینڈ کے وزیراعظم کا صحافیوں پر سینی ٹائزر کا اسپرے

تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالوں سے بچنے کیلئے سینی ٹائزر کا اسپرے کردیا

ٹاپ اسٹوریز