آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کیلئے چین کی حمایت کے منتظر ہیں، وزیر خزانہ

پاکستان مالی سال 26-2025 کے دوران چینی پانڈا بانڈ لانچ کرنا چاہتا ہے۔

گندم درآمد کر کے مافیا نے 100 ارب روپے کمائے، سربراہ کسان اتحاد کونسل کا انکشاف

نگران حکومت میں جن لوگوں نے گندم درآمد کی اجازت دی وہ سب قصور وار ہیں۔

پولیس اہلکار بھائی کے ساتھ بکرا چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا

دونوں بھائیوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے کئی نمازیوں کی جوتیاں چوری، اسپیکر کا نوٹس

نامعلوم ملزمان نے نماز جمعہ کے بعد ڈی جی میڈیا سمیت ایک درجن سے زائد افراد کی جوتیاں چوری کیں۔

سب سے بڑا گول ورلڈ کپ ہے، محمد عامر

میرا سارا فوکس کرکٹ پر ہے، چیزوں کو فیس کرسکتا ہوں۔

سلمان خان فائرنگ واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ

سلمان خان اپنے باڈی گارڈ شیرا سمیت دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ ایئرپورٹ پہنچے۔

زہر کا خدشہ، عدالت کا2 روز میں بشری بی بی کا اینڈوسکوپی کرانے کا حکم

ٹیسٹ ڈاکٹر عاصم یونس اور سرکاری ڈاکٹر کے زیرِ نگرانی کرایا جائے،عدالت

پنجاب حکومت نے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی

یہ منظوری سی پیک، نان سی پیک سرکاری اور مستقل تنصیبات پر کام کرنے والے چینی باشندوں کیلئے دی گئی

ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی

سی اے اے کی ٹیم آج اسلام آباد میں ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق بریفنگ دے گی

ٹاپ اسٹوریز