کینیا کے فوجی سربراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 فوجی اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔

گوگل نے اسرائیلی حکومت سے معاہدے کیخلاف احتجاج کرنے والے ملازمین نکال دیئے

مظاہرین نے کمپنی سے اسرائیلی معاہدے سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا۔

پاکستان اپنی اقتصادی اصلاحات میں توسیع کرے، امریکہ

پاکستانی وزیر خزانہ نے امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی۔

ضمنی انتخابات، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144 والے اضلاع میں اسلحہ اٹھانے اور لہرانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

امریکہ نے فلسطین کی رکنیت سے متعلق قرارداد کو ویٹو کر دیا

آزاد فلسطینی ریاست کا فیصلہ اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی نے کرنا ہے، امریکہ

سریا مہنگا ہوگیا

سریا مہنگا ہونے سے تعمیراتی صنعت کی پیدواری لاگت بڑھے گی۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ

کروڈ فیوچر 20 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے کے بعد 82.89 ڈالر فی بیرل کی قیمت پر فروخت ہوا۔

خیبر پختونخوا: حکومت کا بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

شادی ہالوں اور بیوٹی پارلرز کو ان کے سائز اور کاروبار کے حجم کے بنیاد پر مختلف کیٹگریز میں تقسیم کیا جائے گا

حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہو گا

حج آپریشن ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر ہوگا، جن میں اسلام آباد، لاہور، کراچی، ملتان، کوئٹہ، سکھر، سیالکوٹ اور رحیم یار خان کے ائیر پورٹس شامل ہیں۔

اعظم خان انجری کا شکار، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک

عظم خان کی نیوزی لینڈ کے خلاف میچوں میں شرکت کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر ہو گا ۔

ٹاپ اسٹوریز