اسلام آباد کی “الوینتھ ایونیو” کا نام “ایران ایونیو” رکھ دیا گیا

ایونیو سیکٹر ڈی بارہ سے ای الیون تک تعمیر ، فیز ٹو میں آئی جے پرنسپل روڈ تک توسیع کی جائے گی

سپارک کا 10 اسٹک والے سگریٹ کے پیک کیلئے منظوری حاصل کرنیکی کوششوں پر اظہار تشویش

اس اقدام سے بچوں اور کم آمدنی والے افراد کو براہ راست نشانہ بنایا جائے گا

ڈھرکی میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

نئی دریافت سے یومیہ 25 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 1040 بیرل خام تیل حاصل ہوگا

پاکستان ، نیوزی لینڈ میچ کے اعزازی ٹکٹ فروخت کرنیوالا وزارت تجارت کا ملازم گرفتار

ملزم ذوالفقار نے فی ٹکٹ ایک ہزار روپے میں بیچنے کا اعتراف کر لیا ، مقدمہ درج

روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

چاول کی کھیپ میں ایک کیڑے میگا سیلیا اسکالرس (لو) کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی ہے

محکمہ ایکسائز پنجاب نے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کیلئے 26 بینکوں کو خط لکھ دیا

14 دن میں ٹوکن ٹیکس ادا نہ ہونے پر گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کے ساتھ بینکوں سے ٹیکس وصول کیا جائے گا

مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ، پولٹری مالکان اور ٹریڈرز کا انتظامیہ کیساتھ مذاکرات سے انکار

مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگا فروخت ہونے لگا

مدینہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں گرد و غبار کا طوفان ، اسکول بند کر دیئے گئے

محایل، رجال المع ، نجران ، بیشہ اور جازان میں معمولات زندگی متاثر

ٹاپ اسٹوریز