قرآن پاک نذر آتش کرنے والے سیاستدان کیخلاف برطانیہ کا بڑا اقدام

برطانیہ نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل ریسمس پالوڈن کی ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت مل گئی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد اجازت دی گئی۔

زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری

پہلا آفٹرشاک رات 10 بجکر 43 منٹ پر آیا ریکٹر اسکیل پر جس کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی۔

’’2011 کا بدلہ لینا ہے‘‘، شعیب اختر کی ورلڈ کپ میں پاک بھارت فائنل کی پیش گوئی

ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا بھارت آنا خود ٹورنامنٹ سے بڑی خبر ہو گی۔

سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہے۔

مسجد الحرام میں کتنے افراد کو اعتکاف کی اجازت ہو گی؟

اعتکاف کرنے والوں کا اندراج ہوگا اور انہیں خصوصی کارڈ دیئے جائیں گے اور ہر ایک کو خاص جگہ فراہم کی جائے گی۔

امریکی بمبار طیاروں کو روکنے کیلئے روسی لڑاکا طیاروں کی ہنگامی پرواز

لڑاکا طیاروں نے ہنگامی پرواز دو امریکی بی-52 ایچ اسٹریٹجک بمبار طیاروں کو روکنے کے لیے کی، روسی وزارت دفاع کی تصدیق

ایران سے بجلی کا معاہدہ، فی یونٹ کی قیمت کیا؟ جانیئے

پاکستان اور ایران کے مابین گوادر کو دی جانے والی بجلی کی قیمت کے نرخوں کا تعین کر لیا گیا ہے۔

عوام کے لئے سستا پیٹرول، آئی ایم ایف کا ردعمل

کم آمدنی والوں کو ایندھن پر سبسڈی دینے پر کوئی مشاور ت نہیں کی گئی

ٹاپ اسٹوریز