سالانہ 18 ٹن دودھ دینے والی گائے

 دو سے تین سال کے عرصے میں ایک ہزار سے زیادہ سپر گائے پیدا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، چینی سائنسدان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ7ہزار200روپے ہو گئی۔

عمران خان کا جام پور سے ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے سابق صوبائی وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری الیکشن لڑیں گے۔

کوئی مشین ہی شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ سکتی ہے انسان نہیں، سہیل خان

بھارت کا فاسٹ بولر عمران ملک اچھا بولر ہے، مگر پاکستان میں 155 کلو میٹر کی اسپیڈ سے بولنگ کرانے والے دس سے پندرہ بولر موجود ہیں۔

فولڈ ایبل آئی پیڈ متعارف کرائے جانے کا امکان

ایپل تجزیہ کار 2024 تک فولڈ ایبل آئی پیڈ متعارف کروانے سے متعلق پر امید ہیں۔

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

پی سی بی کے مطابق ہارون رشید سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔

وائٹ ہاؤس کا نیا مکین بھارتی نژاد ہو گا؟

برطانوی وزیراعظم رشی سونک بھارتی نژاد ہیں جب کہ 51 سالہ نکی ہیلی آئندہ امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شریک ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

چار سال پہلے دوست نے کہا تھا بابراعظم کا خیال رکھنا وہ عظیم بیٹر بنے گا، نجم سیٹھی

مجھے فخر محسوس ہورہا ہے کہ میں آپ کو ٹرافی دے رہا ہوں ،امید ہے یہ پہلی اور آخری ٹرافی نہیں ہوگی۔

نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو آئی سی سی ٹرافیز پیش کر دیں

مجھے فخر محسوس ہورہا ہے کہ میں آپ کو ٹرافی دے رہا ہوں ،امید ہے یہ پہلی اور آخری ٹرافی نہیں ہوگی۔نجم سیٹھی

شرمیلا فاروقی بس ڈرائیور بن گئیں

پی پی رہنما کو پنک پیپلز بس سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز