کینیڈا میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک

تاحال ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا

آج ہماری کرکٹ ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی، عمران خان کی پیشن گوئی

اسی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف اللہ نے مجھے کامیابی دی تھی، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

پاکستانی ٹیم آج بھارت کو شکست دے سکتی ہے، شاہد آفریدی

ہانگ کانگ کو یکطرفہ مقابلے میں شکست کے بعد پاکستان نے اپنا ردھم حاصل کر لیا۔

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشفیق الرحیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

مشفیق الرحیم ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سیلیکشن کے لئے دستیاب ہونگے۔

رشتہ چاہیےتو کریکٹر سرٹیفیکٹ لائیں

قرار داد پر عمل درآمد کا مقصد لڑکیوں کو شادی کے نام پر دھوکے سے بچانا ہے

جہانگیر ترین نے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کر دیا

سیلاب متاثرین کے لیے کاروباری اور مخیر حضرات آگے بڑھیں، جہانگیر ترین

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد ہلاک

کھلے آسمان تلے کام کرنے والے کسان اور مزدور طبقہ آسمانی بجلی گرنے سے زیادہ متاثر ہوا۔

یہ وقت سیاست کا نہیں، مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں، شاہد آفریدی

متاثرین کو بروقت امداد نا ملی تو جانی نقصان ہوسکتا ہے

بھارتی بیٹرز کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے،حارث رؤف

ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں اچھا کھیل پیش کریں گے، بھارت کے خلاف فائٹ کی اور اب بھی کوشش ہوگی کہ اچھا کھیلیں اور جیتیں۔

ٹاپ اسٹوریز