ایشیا کپ : سپر فور کی لائن اپ مکمل،پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا آغاز  آج  سے ہو گا

ہانگ کانگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے کم اسکور کرنے والی 10 ویں ٹیم بن گئی

ٹی ٹوئنٹی میں سب سے کم اسکور پر میدان بدر ہونے کا ریکارڈ ترکیہ کے پاس ہے

آٹو گراف، سیلفیاں اور گپ شپ، پاکستانی کھلاڑیوں کا ہانگ کانگ ٹیم کے ڈریسنگ روم کا دورہ

پی سی بی نے کھلاڑیوں کے گپ شپ  کرنے  کی ویڈیو ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری کردی

ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے انگلش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

جونی بیرسٹو لیڈز میں گالف کھیلنے کے دوران سلپ ہونے سے ٹانگ کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔

شاداب، نواز کی تباہ کن بولنگ، ہانگ کانگ 38 پر ڈھیر، پاکستان اگلے مرحلے میں

پاکستان سوپر فور مرحلے میں اتوار کے روز بھارت کے خلاف میچ کھیلے گا۔

گوگل کا پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 5 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

گوگل کمپنی دیگر وسائل سے بھی پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کرے گی۔

وزیراعظم کا دورہ غذر: خاندان کے 8 افراد کو کھونیوالی بچی کیلئے 50 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان

بچی کے نام پر اینڈ ومنٹ فنڈ قائم کیا جائے، میاں شہباز شریف کی متعلقہ حکام کو ہدایت

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ میچز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سپرلیگ کے میچز لاہور،کراچی،ملتان اور راولپنڈی میں ہوں گے۔

سونا مزید مہنگا

 سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 44 ہزارروپے ہو گئی۔

سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ: شہریوں کی مالی مشکلات مزید بڑھ گئیں

گوجرانوالہ میں ہری مرچ 400 روپے فی کلو، لیموں 400 روپے فی کلو، ادرک 450 روپے فی کلو اور لہسن 400 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز