پاکستانی نژاد کینیڈین رکن پارلیمنٹ کا دورہ پاکستان، سیلاب متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالرز کا اعلان

اقراء خالد نے دورہ پاکستان کے دوران چاروں صوبوں میں مختلف طبقات سے ملاقاتیں کیں

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات:شہزادی شارلٹ رو پڑیں

شہزادی شارلٹ نے ملکہ الزبتھ کی جانب سے تحفے میں دیا گیا بروچ بھی لگایا

ہزاروں قیمتی نگینوں سے جڑا شاہی تاج، ملکہ کی آخری رسومات میں سب کی توجہ کا مرکز

تاج انیس سو سینتیس میں ملکہ الزبتھ کے والد شاہ جارج ششم کی تاجپوشی کے لیے بنایا گیا تھا

آئی سی سی کی پلئینگ کنڈیشنز میں بڑی تبدیلیاں

ون ڈے میں قانون کا اطلاق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ 2023 کے اختتام پر ہوگا۔

ملکہ برطانیہ کو ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کر دیا گیا

ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں 8 ستمبر کو بیلمورل میں وفات پا گئی تھیں۔

اسلام آباد میں ڈینگی بے قابو ، 68 نئے کیسز رپورٹ، 5 افراد ہلاک

دیہی علاقوں میں 891 اور شہری علاقوں میں 565 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے

امریکہ کے تائیوان کے دفاع کے بیان پر چین کا سخت ردعمل

قوم کو تقسیم کرنے والی سرگرمیوں کےجواب میں تمام ضروری اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا

ٹاپ اسٹوریز