ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بابر اعظم دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلے گَئے

محمد رضوان کی بلے بازوں میں  پہلی پوزیشن برقرار ہے

پاکستان میں خواتین کی نصف تعداد  کے پاس موبائل فون اور انٹرنیٹ موجود نہیں

ملک میں 35 فیصد خواتین کے پاس خاندانی ناپسندیدگی کی وجہ سے موبائل فون نہیں ہے۔

ستمبر میں بھی 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم

جنہوں نے اگست کے بل ادا نہیں کیے انہیں لیٹ پیمنٹ چارجز سے بھی استثنیٰ دیا گیا ہے، وزیر اعظم

مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، امریکا

ایف 16 طیاروں کے پرزے فروخت کرنے سے متعلق کانگریس کو آگاہ کردیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سرحدی جھڑپیں جاری،100 فوجی ہلاک

دونوں ممالک کے درمیان صبح ہونے والا سیز فائر چند منٹ بعد ہی ختم ہوگیا

اسلام آباد اور کراچی میں ڈینگی کے وار تیز: مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 75 اور کراچی میں 115 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کینیڈا میں فائرنگ: پاکستانی نژاد کینیڈین شہری جاں بحق، 2 زخمی

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کی شناخت شکیل اشرف کے نام سے کی گئی ہے، پولیس حکام

دنیا میں پانچ کروڑ افراد جدید غلامی کا شکار

50 ملین افراد یعنی ہر 150 افراد میں سے ایک شخص جبری مشقت یا شادی میں پھنسا ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز