3 ون ڈے، 3 ٹی 20 پاکستان آسٹریلیا ویمن کرکٹ کے شیڈول کا اعلان

قومی ویمن ٹیم 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلنے جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی

برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی،57 افراد ہلاک

ریاست پرنمبوکو میں تقریباً 56 افراد لاپتہ بھی ہیں

ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان مل گیا

ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئٹر پر  ستارہ پاکستان کا ایوارڈ ملنے کی تصاویر شیئر کیں

روس کا مشرقی یوکرین کے مرکزی قصبے پر قبضہ

روسی فوجیوں کو ڈونباس خطے میں روڈ اور ریلوے نیٹ ورک کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔

42 سالوں بعد ٹیکنالوجی کی مدد سے دو بچھڑے بہن بھائی مل گئے

1979 میں راج کمار کو ڈنمارک اور وجیا کو امریکہ کے ایک جوڑے نے گود لیا

ملٹری بینڈز: جنگوں کا پانسہ پلٹنے کا مؤثر ہتھیار

انٹرنیشنل ملٹری میوزک سوسائٹی ملٹری بینڈز کی دم توڑتی روایت کو بچانے میں سرگرم۔

وزیراعظم اسرائیلی صدر کے بیان کی تحقیقات کرائیں، مولانا طاہر اشرفی

اسرائیل جانے کی اجازت دینے اور وہاں جانے والوں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے، سربراہ آل پاکستان علما کونسل

ایشیا کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی: تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی ہاکی کےعالمی شہرت یافتہ کھلاڑی اولمپین کلیم اللہ کے سپرد کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز