پنجاب یونیورسٹی نے سات سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

ثوبیہ مشتاق دختر مشتاق علی کو باٹنی، سونیا حنیف دختر محمد حنیف کو ریاضی اور شاہزیب خورشید ولد خورشید علی کو کامرس کی ڈگریاں جاری کیں

باجوڑ کے 30 طلبا کے لئے چار روزہ مطالعاتی اور معلوماتی دورہ کا اہتمام

طلبا کو پشاورمیں قائم تاریخی عمارات اوراہم تعلیمی اداروں کا دورہ کروایا گیا

ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات پارٹ ون 19مارچ سے شروع ہونگے

امتحانی سنٹرز قائم،تمام انتظامات مکمل،امتحانی سنٹرز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی عائد

وزیراعظم سے 2022 کے سیلاب متاثرہ طالبعلم کی ملاقات

شہبازشریف نے اکرام اللہ کو قلم اور نصابی سرگرمیوں میں مدد کیلئے اپنی ذاتی حیثیت میں ٹیبلیٹ کا تحفہ دیا

تھائی لینڈ حکومت کا پاکستانی طلباء کیلئے زبردست اعلان

سکالرشپس کیمیکل، سول، الیکٹریکل انجینئرنگ، انڈسٹریل، مکینیکل، کمپیوٹر انجینئرنگ، بزنس اینڈ سپلائی چین اینالیٹکس میں فراہم کی جائیں گی

پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کا کانووکیشن، 232گریجوایٹس میں ڈگریاں تقسیم

طلباء اپنے شعبے میں آنے والوں کی کامیابی میں بھی کردار ادا کریں، خواجہ احمد حسان

یو اے ایف کے لئے چائنا پاکستان فرینڈشپ میرٹ کم نیڈ اسکالرشپ کا اعلان

بیلی کالج چین کے تعاون سے جدید زرعی ٹیکنالوجی میں پاک چین ڈوئل ڈپلومہ پروگرام شروع کیا ہے، وائس چانسلر

وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری اسکولوں میں طلبا کو ڈبہ بند دودھ دینے کا حکم

مریم نواز شریف نے نجی اشتراک سے طلبا کے لیے دددھ کی فراہمی کا پراجیکٹ صوبے بھر میں شرو ع کرنے کی ہدایت کی۔

سندھ میں غیر مسلم طلبہ کو ان کے مذاہب سے متعلق تعلیم دینے کا فیصلہ

سندھ میں اقلیتی برادری کے 3 لاکھ 61 ہزار 485 طلبہ زیر تعلیم ہیں

صدر زرداری کے عہدہ سنبھالتے ہی اردو یونیورسٹی کا سلیکشن بورڈ کالعدم کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

سابق وائس چانسلر کے دور میں کی گئیں تمام ترقیاں، تقرریاں، مستقلی اور نئے عہدوں کی تخلیق بھی کالعدم

ٹاپ اسٹوریز