’ہیڈ ایگزامینر نے فیاض الحسن کے بیٹے کے نمبر بڑھانے میں اختیارات سے تجاوز کیا‘

ثابت ہو گیا کہ میری جانب سے ہیڈ ایگزامینر پر کوئی دباؤ نہیں تھا، فیاض الحسن چوہان

میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں جوابی کیز فروخت کے معاملہ پر ایف آئی اے متحرک

ایف آئی اے سکھر ٹیم کا مارکیٹ تھانہ کی حدود میں نجی سم نامی کوچنگ اکیڈمی پر چھاپہ

بورڈ کی رپورٹ میری درخواست پر انکوائری کمیٹی بٹھانے کے بعد آئی ہے،فیاض چوہان

لاہور: صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے بیٹے کے نمبر بڑھانے کے معاملے پرانکوائری رپورٹ آنے پر  بیان جاری

نئے نصاب کو اپریل 2020 سے لاگو کرنے کی تجویز ہے،شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی نصاب کونسل کی پہلی باضابطہ میٹنگ  کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں بتائی ہے۔ 

فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبرغیرقانونی طورپربڑھائے گئے،انکوائری رپورٹ

انکوائری رپورٹ میں کہا گیاہے کہ صوبائی وزیرکے بیٹے کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر 14 سے 30 کیے گئے،ہیڈ امتحانات ایسوسی ایٹ پروفیسرسلیم رمضان نے اختیارات سے تجاوز کیا اور نمبربڑھائے۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب نے چکوال میں یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کردیا

یونیورسٹی آف نارتھ پنجاب کے قیام سے چکوال اور ملحقہ علاقوں کے طلبا و طالبات کو اعلیٰ تعلیم کی سہولت ملے گی۔

پنجاب یونیورسٹی کے استاد کا طلبا سے لوٹ مار کا انکشاف

پنجاب یونیورسٹی کے استاد احسن بلال نے طلبا کو لوٹنے کا منفرد منصوبہ بنایا۔

نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کے خلاف والدین سراپا احتجاج

لاہور کی لبرٹی مارکیٹ احتجاج میں والدین سمیت بچوں کی بڑی تعداد شریک

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم میں سیاسی مداخلت کا انکشاف

‘کوئی وزیر یا مشیر فون کرے تو آپ عدالت آئیں۔’

وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی عہدے سے فارغ

بنوں یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر سلطان محمود کو عارضی طور پر وائس چانسلر کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔

ٹاپ اسٹوریز