طلبا و طالبات صرف منظور شدہ ڈگری پروگرامز میں ہی داخلہ لیں ، ایچ ای سی

ہائر ایجوکیشن کمیشن نےمختلف کونسلز کی فہرست جاری کر دی ہے

نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ،28 فروری 2025 کو ختم

میٹرک امتحانات یکم مارچ ، انٹر سالانہ امتحانات 5 مئی سے شروع ہو نگے

گومل یونیورسٹی میں سردیوں کی چھٹیوں میں 10 جنوری تک توسیع

پہلے سے طے شدہ ڈیپارٹمنٹ کے امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

خیبرپختونخوا میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع

یکم جنوری سے کُھلنے والے اسکول اب 8 جنوری کو کھلیں گے۔

پنجاب، موسم سرما کی چھٹیوں میں 9 جنوری تک توسیع

محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے فیصلے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

 غیر رسمی سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

چھٹیاں یکم جنوری سے شروع ہونگی اور 10جنوری تک جاری رہیں گی۔

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

گیارہویں جماعت کا مجموعی کامیاب کا تناسب 79.99 فیصد اور بارہویں جماعت کا 75.10فیصد رہا

کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی کا پوسٹ گریجویٹ اسکالرشپس کا اعلان

ماسٹرڈگری اسکالرشپ کے لئے درخواست دہندگان کی عمر 30 سال سے کم ہونی چاہئے

سعودی عرب نے پاکستانی طلباء کے لئے سکالرشپس کی تعداد بڑھا کر 700 کر دی

سعودی حکومت نے قبل ازیں پاکستانی طلباء کو 600 وظائف کی پیشکش کی تھی

دل کریں صاف، دوسروں کا کریں احساس، الہدیٰ سکول کا’’تزکیہ‘‘،بچوں نے آنکھیں کھول دیں

 بچوں کو اسلام کے حوالے سے آگاہی دینا ضروری ہے، اساتذہ الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول

ٹاپ اسٹوریز