ہائر ایجوکیشن کمیشن میں بے ضابطگی،پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع

تحریک التواءمسلم لیگ (ن) کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔

یونیورسٹی کے 40 ہزار طلبہ کا مستقبل داؤ پر

آج احتجاجی اساتذہ کی طرف سے یونیورسٹی کے اسلام آباد مین کیمپس کے مرکزی گیٹ کو تالے لگا کر بند کردیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا کے نئے بجٹ میں تعلیم کیلئے کیا ہے؟

صوبے میں 16 ہزار سے زائد اساتذہ بھرتی کرنے کی تجویز بھی آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شامل ہے۔

چرا گاہوں کی تانوں اور جوگیوں کی خود کلامی کا شاعر:ابن انشا

ابن انشا کی شخصیت میں ’پراسراریت‘ تلاش کرنے والوں کی بھی کمی نہیں ہے لیکن راقم کے خیال میں ان کی پراسراریت دراصل ان کی شخصیت کا انوکھا پن ہے

بجٹ 2019-2020:پنجاب میں 6 نئی جامعات کے قیام کا اعلان

سابق حکومت کے آخری بجٹ میں تعلیم کے لیے تین سو پینتالیس ارب مختص ہوئے، پی ٹی آئی نے اڑتیس ارب روپے کا اضافہ کیا ہے۔ 

تعطیلات میں کلاسز اور امتحانات لینے پر پنجاب یونیورسٹی سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے کلاسز اورامتحانات کو روکتے ہوئےجامعہ پنجاب سے جواب طلب کرلیا۔ 

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے پالیسی تبدیل

 میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ میں 60 فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ 

مصنو عی ذہانت کا کمال: کچھ پوشیدہ نہیں رہے گا سب آشکار ہوگا

چین نے ایسی مشین ایجاد کرلی ہے جو بچوں کے چہرے کو اسکین کرکے ان کے پوشیدہ جذبات سے بھی آگاہی حاصل کرلیتی ہے۔

فیسوں سے متعلق عدالتی فیصلے کے باوجود نجی اسکولوں کی من مانیاں جاری

بچوں کے والدین نے پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا)کے آگے شکایتوں کے انبار لگا دیے۔

نجی اسکول فیس میں سالانہ پانچ فیصد ہی اضافہ کریں، سپریم کورٹ

عدالت عظمی نے نجی اسکولوں کے حق میں آنے والا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔ 

ٹاپ اسٹوریز