ملک بھر میں او لیول ، اے لیول کے سالانہ امتحانات 25اپریل سے شروع، شیڈول جاری

100امتحانی مراکز قائم، امتحانات میں 1لاکھ طلبا و طالبات شریک ہوں گے

لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغازکل ہو گا

امتحانات میں 1 لاکھ 95 ہزار 6 سو سے زائد امیدواران شرکت کر رہے ہیں، بورڈ حکام

ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی، نئی تاریخوں کا اعلان

امیدوار پرانے سینٹرز اور پرانے رول نمبرز کے ساتھ امتحانات میں شرکت کر سکیں گے

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئیج کے طلبا و طالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ

وفد نے سینیٹ میوزیم میں ملک کے ممتاز سیاستدانوں کے مجسموں اور تاریخی تصاویر میں دلچسپی کا اظہار کیا

سندھ حکومت نے اساتذہ کی بھرتی پر پابندی ختم کردی

ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں

سمسٹر بہار 2024ء :دوسرے مرحلے کے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس 25اپریل تک توسیع

طلبہ سے کوئی اضافی فیس وصول نہ کریں،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی ہدایت

تعلیمی بورڈز میں مستقل چیئرمینوں کی تعیناتی کا فیصلہ نہ ہو سکا

لاہور سمیت پنجاب کے آٹھ بورڈز میں کمشنرز کو چیئرمین بورڈ کا اضافی چارج د ے دیا گیا

وزیراعلی پنجاب یوتھ انی شیٹس کے 20ہزار بائیکس کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز

پہلے مرحلے میں 19ہزار پیٹرول بائیکس اورایک ہزار ای بائیکس فراہم کی جائیں گی

حکومت لڑکیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دے، ملالہ یوسفزئی

ملالہ نے محمد شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک دی

ڈاکٹر کنول امین اور ڈاکٹر رخسانہ کوثر کو پنجاب یونیورسٹی میں پروفیسر ایمریٹس تعینات کر دیا گیا

پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر گورنمنٹ کالج فار ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں بطور وائس چانسلر خدمات انجام دے چکی ہیں

ٹاپ اسٹوریز