امریکہ، کونونٹ اسکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

فائرنگ کا افسوسناک سانحہ صبح ساڑھے دس بجے پیش آیا، علاقہ پولیس

وزیراعظم کی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کو فروغ دینے کی ہدایت

رواں سال پاکستان کے قابل و ہونہار بچوں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے جارہے ہیں، میاں شہباز شریف کا تقریب سے خطاب

عبدالولی خان یونیورسٹی میں مبینہ طور پر 271 غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

محکمہ اینٹی کرپشن نے گریڈ 21 تک کے افسران کے خلاف اوپن انکوائری کے لیے چیف سیکریٹری سے اجازت طلب کرلی ہے۔

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبا تصادم پر کارروائی، 79 طلبا بیدخل، ڈگریاں منسوخ

رجسٹرار نے یہ کارروائی قانون کو ہاتھ میں لینے، تعلیمی سرگرمیاں متاثر کرنے اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر کی ہے، ترجمان یونیورسٹی

اسکول بند کرنے کیلئے طالبات کو زہر دینے کا انکشاف

اب تک کسی گرفتاری کا اعلان نہیں کیا گیا ہے، محکمہ صحت

طلبہ تنظیموں میں جھگڑا، قائد اعظم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

رجسٹرار نے ہاسٹل میں مقیم طلبا و طالبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر ہاسٹل کو خالی کردیں۔

سندھ: ہفتے کے روز اسکولوں کو بند رکھنے کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے کل کراچی اور حیدرآباد میں تمام سرکاری اور نجی اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اساتذہ کیلئے ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری

بلوچستان کے پسماندہ اضلاع میں تعلیم کے شعبے کی بہتری کے لیے ہارڈ ایریا الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

18سال تک طلبہ کے لیے ریاضی کی تعلیم لازمی قرار

بچوں کے سوچنے، سمجھنے اور ذہن کو مزید تخلیقی بنایا جائے گا

سردیوں کی تعطیلات میں توسیع

چھٹیوں میں توسیع شدید سردی کے باعث کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز