یہ بھارت ہے: حجاب پر پابندی کیخلاف احتجاج کرنے والی طالبات پر مقدمہ درج

ریاست کرناٹک کے شہر تمکرو میں لڑکیوں کے کالج کے سامنے احتجاج کرنے والی دس طالبات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

بلاول بھٹو نے ملک بھر میں طلبہ تنظیموں کی بحالی کا مطالبہ کردیا

طلبہ یونین واحد ذریعہ ہے کہ جس سے نوجوان سیاست اور نمائندگی کا طریقہ سیکھ سکتے ہیں، چیئرمین پی پی

طلبہ یونین کی بحالی کا بل کثرت رائے سے منظور

سندھ اسمبلی میں طلبہ یونین کی بحالی کا بل صوبائی وزیر مکیش کمار چاؤلہ نے پیش کیا تھا۔

بھارت میں جاری اینٹی حجاب مہم کیخلاف بنگلہ دیشی طالبات کا احتجاج

کسی بھی ریاست کو کسی کی ذاتی اور مذہبی آزادی میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے، احتجاجی طالبات

یہ بھارت ہے! ہائیکورٹ نے طالبات کو حجاب اور مذہبی لباس پہننے سے روک دیا

طالبات کو معاملہ حل ہونے تک مذہبی چیزیں نہیں پہننا چاہئیں، کرناٹک ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ کی دوران سماعت ہدایت

بھارت میں اینٹی حجاب مہم: تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کا عندیہ

تعلیمی اداروں کی بندش میں مزید اضافے کا فیصلہ آج رات تک کردیں گے، وزیراعلیٰ کرناٹک

حکومت سندھ کا اساتذہ کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں صرف لائسنس یافتہ اساتذہ ہی فرائض منصبی سر انجام دے سکیں گے، صوبائی وزیر تعلیم سید سردار شاہ

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے: بھارتی وزیر نے داد رسی کرنے کے بجائے طالبہ پر الزام دھر دیا

مسکان نے تعلیمی ادارے میں اللہ اکبر کا نعرہ کیوں لگایا؟ کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی نگیش کا استفسار

ٹاپ اسٹوریز