حالات زیادہ خراب ہوئے تو ہمیں تعلیمی ادارے بند کرنے پڑیں گے، شفقت محمود

 کورونا وبا میں تعلیم سے متعلق سارے فیصلے صوبائی وزرائے تعلیم کی مشاورت سے کئے گئے ہیں۔

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولوں کو  سیل کرنے سے روک دیا

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کو نوٹس جاری ، جواب طلب

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکول کھل گئے

آزاد کشمیر میں شدید سردی کے باعث چھٹیاں بڑھا دی گئیں

اساتذہ کو بلدیاتی اداروں کے ماتحت لانا نااہلی کی بدترین مثال ہے، مریم نواز

 ہم اساتذہ کے ساتھ کھڑے ہیں،غیر آئینی آرڈیننس کی متعلقہ شق واپس لی جائے،ن لیگی نائب صدر

پنجاب میں اسکول کے بچوں کو مفت دودھ ملے گا

پنجاب حکومت کی اسکول کے بچوں کے لیے دودھ پروگرام کی تقریب یونیورسٹی آف لاہور میں ہوئی۔

پنجاب، تعلیمی اداروں میں تعطیلات دو مراحل میں ہوں گی

پہلے مرحلے میں 24 اضلاع میں تئیس دسمبر تا چھ جنوری جبکہ 12 اضلاع میں تین جنوری سے تیرہ جنوری تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسکول 23 دسمبر سے 6 جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ

اس سے پہلے این سی او سی کے اجلاس میں موسم سرما کی تعطیلات تین جنوری سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

پنجاب کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازم

اسکولوں کی اسمبلی میں درود شریف کے ساتھ قرآن پاک کی آیات بھی پڑھنا ہوں گی، مراسلہ

سردیوں کی چھٹیوں کا معاملہ، بین الصوبائی وزراء تعلیم کا اجلاس طلب

اجلاس کل وزارت تعلیم میں ہوگا جس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔

سندھ کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

سندھ کے اسکولز 3 جنوری 2022 سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے، فیصلہ

ٹاپ اسٹوریز