سعودی عرب کا پاکستانی طلباو طالبات کیلئے اسکالرشپ کا اعلان

درخواستیں جمع کروانے کے عمل میں سفارتخانہ پاکستان بھی معاونت کرے گا

اب کوئی بھی فیل نہیں ہو گا، میٹرک، انٹر کی پروموشن پالیسی

لازمی مضامین میں 5 فیصد اضافی نمبرز بھی دئیے جائیں گے، فیل ہونے والے تمام سٹوڈنٹس کو %33 مارکس دیکر پاس کر دیا جائے گا۔

1100 میں سے 1100 نمبر، طالبہ نے میٹرک میں ریکارڈ قائم کر دیا

اکوڑہ خٹک سے تعلق رکھنی والی طالبہ قندیل نے میٹرک کے رزلٹ میں ملکی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا۔

لڑکیوں کے اسکول جانے سے متعلق قواعد بنا رہے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

داعش افغانستان کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے، ترجمان طالبان

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے

تعلیمی اداروں میں کورونا سے بچاو کے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی ہوگا

غریب آباد سے گھر کا فرنیچر خریدا جاسکتا ہے اسکولوں کا نہیں، سعید غنی

ڈیسک نہیں آئی لوگوں نے کاٹھ کباڑ کی بنادی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے خط میں کسی بے قاعدگی کا ذکر نہیں، صوبائی وزیر کا دعویٰ

سندھ کا یکساں قومی نصاب ماننے سے انکار

سیاست کے بجائے نصاب میں صرف مثبت تبدیلیاں لانی چاہئیں، فوزیہ خان

طلباء کی پروموشن پالیسی کا فارمولا طے

آئندہ اسمارٹ سلیبس کا اصول نہیں اپنایا جائے گا، وزیرتعلیم

دسویں اور بارہویں کے تمام طلباء کو پاس کرنے کا فیصلہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں ناکام طلباء کو 33 فیصد مارکس دئیے جائیں گے، شفقت محمود

ٹاپ اسٹوریز