جینز،ٹی شرٹ اور سلیپر نہیں چلے گا،اساتذہ کیلیے ڈریس کوڈ جاری

مرد اساتذہ کو سردیوں میں گرم چادر پہنے کی اجازت نہیں ہو گی

افغانستان: یونیورسٹیوں میں پردے تان کر کلاسیں شروع

طالبات کو صرف خواتین پڑھائیں گی اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو بڑی عمر کے اساتذہ لیکچر لیں گے

والدین چاہتے ہیں کہ اسکول بند نہ ہوں تو طلبہ کی ویکسینشن کرائیں، وزیر تعلیم

نجی اسکولز کے اساتذہ کو تنخواہیں مزدور کی کم از کم مقررہ تنخواہ کے مساوی دینا ہو گی، سردار شاہ

کراچی: کل بھی بارش، انٹر بورڈ کے امتحانات ملتوی

محکمہ موسمیات نے کل بھی شہر بھر میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

خواتین ٹیچرز سے برتاو: پہلے دستک، پھر داخلہ، مناسب فاصلہ،موبائل نمبر مت مانگیں

سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کرنے والے خواتین ٹیچرز دیگر عملہ کی موجودگی میں بات کریں

خیبرپختونخوا: 8 اضلاع میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ

تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کورونا کیسز میں اضافے کے باعث کیا گیا ہے۔

کم عمر بچوں سے تحریری امتحان لینے پر پابندی

اس طرح کمسن طالبعلموں کو بے جا دباؤ سے نجات دلانا ہے، چینی وزارت تعلیم

سندھ: پیر سے تمام اسکول کھل جائیں گے

تمام ادارے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولے جائیں گے۔

سندھ: اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ 13 ستمبر سے 26 ستمبر تک کے درمیانی عرصے میں لیے جائیں گے۔

موبائل کےغلط استعمال سے جنسی جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعظم

جنسی جرائم بڑھتے جارہے ہیں، والدین بچوں کی تربیت کریں

ٹاپ اسٹوریز