غریب آباد سے گھر کا فرنیچر خریدا جاسکتا ہے اسکولوں کا نہیں، سعید غنی

ڈیسک نہیں آئی لوگوں نے کاٹھ کباڑ کی بنادی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے خط میں کسی بے قاعدگی کا ذکر نہیں، صوبائی وزیر کا دعویٰ

سندھ کا یکساں قومی نصاب ماننے سے انکار

سیاست کے بجائے نصاب میں صرف مثبت تبدیلیاں لانی چاہئیں، فوزیہ خان

طلباء کی پروموشن پالیسی کا فارمولا طے

آئندہ اسمارٹ سلیبس کا اصول نہیں اپنایا جائے گا، وزیرتعلیم

دسویں اور بارہویں کے تمام طلباء کو پاس کرنے کا فیصلہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں ناکام طلباء کو 33 فیصد مارکس دئیے جائیں گے، شفقت محمود

طالبعلم نے پیوٹن کی غلطی درست کرائی، پرنسپل نے جھاڑ پلادی: صدارتی ترجمان کا اظہار افسوس

صدر پیوٹن ایسے طالبعلم سے کیونکر ناراض ہو سکتے ہیں جو اپنے وطن کی تاریخ سے زیادہ بہتر طور پر آگاہ ہے، ترجمان

خواتین اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکتی ہیں، مخلوط تعلیم کی اجازت نہیں: افغان وزیر تعلیم

خواتین اور مرد طلبا کو الگ الگ کردیا جائے گا، عبدالباقی حقانی کا پریس کانفرنس سے خطاب

پاکستان: 8 اسکولوں کے 65 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

محکمہ صحت نے متاثرہ اسکولوں میں لاک ڈاؤن لگانے کی سفارش کردی ہے۔

نجی اسکولز کو اپنا نصاب پڑھانے سے نہیں روکا، مراد راس

نجی اسکولز جو نصاب پڑھا رہے ہیں ان کی این او سی لیں، صوبائی وزیر تعلیم

بچوں کو اسکول نہ بھیجنےپر2لاکھ روپے جرمانہ یا جیل

بچے کا سرپرست اعلیٰ  اس کو تعلیم دلوانے میں رکاوٹ کا ذمہ دار ہوگا

ٹاپ اسٹوریز