امتحانی مراکز میں رولز کی خلاف ورزی کرنیوالے 2 سپرنٹنڈنٹ معطل

مراکز میں پولیو ورکر اور پرائیویٹ لوگوں کو نگران لگایا گیاتھا‘ صوبائی وزیر بلال یاسین

پنجاب، نئے تعلیمی سال کا آغاز، طلبہ کو مفت کتابیں نہ مل سکیں

رواں برس شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال میں تاحال کسی بھی سرکاری اسکول میں نیا کورس نہیں پہنچ سکا

وفاق المدارس پاکستان نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

سعودی عرب کے مقابلے میں پاکستان کے زیادہ بچے قرآن حفظ کر رہے ہیں

امتحانی سینٹرز 80 ہزار روپے میں بیچے گئے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم پنجاب

فی پرچے کا ریٹ 4 سے 7 ہزار کے درمیان ہے، چیئرمین بورڈ اور کنٹرولر امتحانات بھی بوٹی مافیا کے ساتھ ملے ہوئے تھے،رانا سکندر حیات

سکولوں کے نصاب میں ناظرہ قرآن شامل کرنے کی انٹرا کورٹ اپیل نمٹا دی گئی

گریڈ ون سے فائیو تک قرآن پاک کی تعلیم نصاب میں شامل کی گئی، عدالت

نہم سالانہ امتحانات ،عملہ نقل کرواتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

طلبہ کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جا سکتی،وزیر تعلیم پنجاب

خیبر پختونخوا، تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

سکول سربراہان اور اساتذہ کو چھٹیوں میں بھی حاضر رہنے کی ہدایت

یونیورسٹی آف ماڈرن سائنس آزاد جموں و کشمیر، مظفرآباد کو تسلیم نہیں کیا ، ایچ ای سی

والدین اور طلباء کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ مذکورہ یونیورسٹی یا اس کے کسی ذیلی کیمپس و ملحقہ کالجوں میں داخلہ نہ لیں

ٹاپ اسٹوریز