عید پر تعلیمی اداروں میں دس چھٹیاں دینے کی تجویز

جن علاقوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد سے زیادہ ہے وہاں اسکول عید تک بند رہیں گے۔

ہائیکورٹس نے او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرانے کی درخواستیں مسترد کردیں

سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ نے او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرانے سے متعلق دائر درخواستیں مسترد کردیں

اے، او لیول کے امتحانات کیخلاف درخواست مسترد

کیسے طلبا ہیں جو امتحان نہیں دینا چاہتے، چیف جسٹس

ملک بھر میں نویں سے بارہویں تک کی کلاسز شروع

کورونا کی آٹھ فیصد سے زائد  شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے ابھی نہیں کھلے

سندھ: آٹھویں جماعت تک اسکولز 10روز مزید بند رکھنے کا فیصلہ

بچوں کی تعلیم کو آن لائن، ہوم ورک اور دیگر ذرائع سے جاری رکھا جا سکتا ہے۔

پہلی سے آٹھویں جماعت کے اسکولز مزید بند رہیں گے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم کی سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم اور صحت کا ہنگامی اجلاس ہوا۔

خیبرپختونخوا حکومت کا ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولز کھولنے کا فیصلہ

نویں سے بارہویں کی کلاسز کیلئے ایس او پیز کے تحت تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے، صوبائی وزیر تعلیم

پنجاب میں پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ

اسکولوں میں نویں سے بارہویں جماعت تک کلاسز شروع کی جائیں گی۔

پنجاب: ڈھائی ہزار اسکولوں کو نجی اداروں کے سپرد کرنے پر غور

 پرائیویٹ اشخاص یا اداروں کومحکمہ اسکول فی بچے کے حساب سے پیسے بھی  ادا کرے گا۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق ایک اور صدارتی آرڈیننس جاری

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) سے متعلق چند ہی روز میں دوسرا صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز