سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی

سیاست کی آڑ میں بیشتر سرکاری یونیورسٹیوں کے انتظامی امور مستقل وائس چانسلرز کی عدم تعیناتی سے شدید متاثر ہورہے ہیں

یونیورسٹی آف مسوری امریکا اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز تعلیم و تحقیق میں تعاون کریں گے، معاہدہ طے

پاکستان کے نیورو سرجنز امریکہ سے تربیت حاصل کریں اور پھر اپنے ملک کی خدمت کیلئے واپس آئیں، پروفیسر مائیکل

ملک میں سب سے بڑا سیلاب جہالت کا ہے، وزیر تعلیم

جاگیر دارانہ جمہوریت ہے، دنیا میں کہیں بھی یہ نظام موجود نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی

بلوچستان: صوبے بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ

ضلع کے ای ڈی او روزانہ 3 اسکولوں کا دورہ کر کے جامع رپورٹ پیش کریں گے، اعلامیہ

احد چیمہ کے بچوں کی فیس ایچی سن کالج میں نہ پڑھنے کے باعث معاف کی گئی،گورنرپنجاب

ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے گزشتہ سال ہی استعفیٰ دے دیا تھا ، بلیغ الرحمان

احد چیمہ کے بچوں کی فیس معافی، ایچی سن کالج کے پرنسپل احتجاجاً مستعفی

کچھ لوگوں کو ترجیح دینے کے لیے اسکول کی پالیسی کو نقصان پہنچایا گیا۔

جرمن حکومت نے ہنر مند نو جوانوں کو بلانے کے لیے ویزا کے قوائد نرم کر دیے

نئے قوائد کے تحت متوقع طلبہ یونیورسٹی میں داخلے کی تیاری کے دوران 9 ماہ تک جرمنی میں رہ سکیں گے

پنجاب، پہلی مرتبہ  نتائج سے قبل فرسٹ ائیر اور تھرڈ ائیر کے داخلے کھولنے کی ہدایت

میٹرک اور انٹر کے نتائج سے پہلے داخلہ کھولنے کا مقصد ذہین طلبہ کو سرکاری کالجز میں لانا ہے، پنجاب حکومت

پشاور تعلیمی بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

امتحانات کا آغاز 18اپریل سے ہو گا، پشاور تعلیمی بورڈ

ٹاپ اسٹوریز