پنجاب: 10 لاکھ بچے اسکولوں میں داخل کرنے کا ہدف مقرر

اسکول چھوڑ کر چلے جانے والے بچوں کو بھی جلد دوبارہ اسکول لایا جائے گا، صوبائی وزیر تعلیم

پرائمری، مڈل اسکول اور یونیورسٹیاں کھل گئیں

تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار

سندھ: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تیار

رواں برس موسم گرما کی تعطیلات صرف جولائی میں ہوں گی

نجی یونیورسٹی کے باہر ہنگامہ آرائی کیس: طلبا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

عدالت نے تفتیشی افسر کی جانب سے چار طلبہ کے ملوث نہ ہونے کی رپورٹ پر مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔

نمل یونیورسٹی کا امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ 

رابطے کے مسائل کا سامنا کرنے والے طلبہ کو کیمپس میں آئی ٹی سہولت دی جائے گی، یونیورسٹی انتظامیہ

موسم گرما کی چھٹیاں کم کر دی گئیں 

نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہو گا، وزارت تعلیم

آن لائن یا ان کیمپس امتحانات: ایچ ای سی نے فیصلے کا اختیار جامعات کو دے دیا

جامعات طلبا کی کارکردگی کے جائزہ کیلئے آن لائن یا ا ن کیمپس امتحانات لے سکتی ہیں، ایچ ای سی

باچاخان یونیورسٹی میں ہیل اور جینز پہننے پر پابندی کی سفارش

جینز، ٹائٹس، ٹی شرٹس، ٹراوزرز، میک اپ جیولری، فینسی پرس اور ہیلز پہننے پر پابندی

آن لائن امتحانات کیلئے احتجاج کرنے والے طلباکیخلاف مقدمہ درج

پولیس نےدو درجن سے زاد طلبا کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ دن بھر پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد طلباء زخمی بھی ہوئے

خواجہ سراؤں کیلئے کمپیوٹر کوڈنگ اور انگلش کی تعلیم

کراچی کے مدارس میں بھی ٹیکنالوجی کی تعلیم عام کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز