تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ جلد کرینگے، وزیر صحت خیبر پختونخوا 

اپوزیشن جماعتیں پہلے لاک ڈاوَن کی باتیں کررہی تھیں اب غیر ذمہ داری کا مظاہر ہ کیا جا رہا ہے، تیمور جھگڑا

کورونا: اسلام آباد میں مزید 7 تعلیمی ادارے سیل

ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی ادارے سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا

تعلیمی ادارے بند کرنا پڑے تو کریں گے، وزیر تعلیم پنجاب

پہلے ہی کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیم کا حرج ہوا اور بچوں کا تعلیمی نقصان ہوا، مراد راس

جنوبی وزیرستان: کیڈٹ کالج اسپنکئی میں نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد

ایونٹ میں صوبوں، آزادکشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی 8 ٹیموں نے حصہ لیا۔

کورونا: وفاق نے تعلیمی اداروں سے متعلق تجاویز صوبوں کو بھجوا دیں

تعلیمی اداروں کو 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کر دیا جائے، تجویز

اسلام آباد: مزید 3 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی ادارے سیل کرنے کے مراسلے جاری کر دیے

اسلام آباد: مزید 7 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی ادارے سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا

صرف تعلیم کے شعبے کو بند کرنا مناسب نہیں، سعید غنی

این سی او سی اجلاس میں تمام وزرائے تعلیم نے ایک ہی موقف اختیار کیا، وزیر تعلیم سندھ

گلگت بلتستان کے تمام تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کر دیئے گئے

تعلیمی اداروں میں مکمل صفائی،اسپرے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کے بعد کھولا جائے گا، ڈائریکٹر اسکولز

سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی: کلاسوں کی آن لائن منتقلی کا فیصلہ

17 نومبر سے 6 دسمبر تک تمام کلاسیں آن لائن لی جائیں گی، رجسٹرار

ٹاپ اسٹوریز